
تحفیظ القرآن ایک عظیم سعادت ہے جو انسان کو دنیا اور آخرت میں سرخرو کرتی ہے۔ ہمارے شعبہ تحفیظ میں طلباء کو بہترین ماحول، تجوید کے ساتھ حفظ کی تربیت، اور اساتذہ کرام کی قریبی نگرانی فراہم کی جاتی ہے۔
یہاں حفظ کے جدید اور قدیم طریقوں کو یکجا کیا گیا ہے تاکہ طلباء مضبوطی سے قرآن مجید حفظ کر سکیں۔ روزانہ تلاوت، سمع (سننا)، اور تکرار کے ذریعے حفظ کو پختہ کیا جاتا ہے۔
ہمارے اساتذہ کرام نہ صرف حافظ ہیں بلکہ تجوید اور قرات کے بھی ماہر ہیں۔ وہ ہر طالب علم کی انفرادی صلاحیتوں کے مطابق رہنمائی فرماتے ہیں۔

آفیشل موبائل ایپلیکیشن